ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں دو ٹووہیلروں کے درمیان ٹکر :عورت ہلاک

چنتامنی میں دو ٹووہیلروں کے درمیان ٹکر :عورت ہلاک

Thu, 29 Sep 2016 12:30:24    S.O. News Service

چنتامنی:29 /ستمبر(محمد اسلم/ایس او نیوز)دو بائک کے درمیان ٹکر ؤ ہونے کے نتیجے میں ایک بائک میں سوار عورت موقع پر دم توڑی دی یہ حادثہ چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود ماڈکیرے کراس کے قریب پیش آیا چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق نارائن اماّ (65)شوہر نارائن سوامی دونوں سرنیواسپور سے چنتامنی آرہے تھے پچھے سے تیز رفتار میں آئی بائک ٹکر ماردینے کے نتیجے میں نارائن اماّ موقع پر دم توڑی دی اس خصوصی میں رورل پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔


Share: